0
2 years ago | 4046 views
Lahore, Pakistan
chat-iconChat with author
کندھ کوٹ: زمین تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے گاؤں مینگل چاچڑ میں زمین کے تنازع پر ملزمان نے اپنے 70 سالہ چچا سونو خان چاچڑ کو فائرنگ کر کے موت کی گھاٹ اُتار دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے جبکہ مقتول کی لاش کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے

You have 120 character left.

Post Comment
Be the first one to comment on this item.
2 years ago | 4046 views
Lahore, Pakistan
chat-iconChat with author
Back to top